Results 1 to 2 of 2

Thread: وہ رات بے پناہ تھی اور میں غریب تھا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 وہ رات بے پناہ تھی اور میں غریب تھا

    وہ رات بے پناہ تھی اور میں غریب تھا
    وہ جس نے یہ چراغ جلایا عجیب تھا

    وہ روشنی کہ آنکھ اُٹھائی نہیں گئی
    کل مجھ سے میرا چاند بہت ہی قریب تھا

    دیکھا مجھے تو طبع رواں ہو گئی میری
    وہ مُسکرا دیا تو میں شاعر ادیب تھا

    رکھتا نہ کیوں میں رُوØ+ Ùˆ بدن اُس Ú©Û’ سامنے
    وہ یُوں بھی تھا طبیب وہ یُوں بھی طبیب تھا

    ہر سلسلہ تھا اُس کا خُدا سے ملا ہوا
    چُپ ہو کہ لب کُشا ہوا بلا کا خطیب تھا

    موجِ نشاط و سیلِ غمِ جاں تھے ایک ساتھ
    گلشن میں نغمہ سنج عجب عندلیب تھا

    میں بھی رہا ہوں خلوتِ جاناں میں ایک شام
    یہ خواب ہے یا واقعی میں خوش نصیب تھا

    Ø+رفِ دُعا Ùˆ دستِ سخاوت Ú©Û’ باب میں
    خود میرا تجربہ ہے وہ بے Ø+د نجیب تھا

    دیکھا ہے اُس خلوت و جلوت میں بار ہا
    وہ آدمی بہت ہی عجیب و غریب تھا

    لکّھو تمام عمر مگر پھر بھی تم علیم
    اُس Ú©Ùˆ دِکھا نہ پاؤ وہ ایسا Ø+بیب تھا




    2gvsho3 - وہ رات بے پناہ تھی اور میں غریب تھا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وہ رات بے پناہ تھی اور میں غریب تھا

    2gvsho3 - وہ رات بے پناہ تھی اور میں غریب تھا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •